GNN Ads
اجزاء:
گوشت ایک کلو
نمک مرچ حسب ذائقہ
گرم مصالحہ ایک چمچ پسا ہوا
الائچیاں ایک چھٹانک
پیازایک پاؤ
گھی حسب ضرورت
دھنیاچند پتے
گوشت ایک کلو
نمک مرچ حسب ذائقہ
گرم مصالحہ ایک چمچ پسا ہوا
الائچیاں ایک چھٹانک
پیازایک پاؤ
گھی حسب ضرورت
دھنیاچند پتے
ترکیب:
گوشت دھو کر پیاز کتر کر اور نمک مرچ ڈال کر گلنے کے لیے چولہے پر رکھ دیں اور الائچیوں کے دانے سل پر باریک پیس لیں گوشت گل جائے تو ہلکی آنچ پر بھونیں اور پسی ہوئی الائچیاں ڈال کر بھونیں جب گھی نظر آنے لگے تو دھنیا کتر کر ڈال دیں-