اجزاء:
تیل
ٹماٹر
ادرک
لہسن پسا ھوا
ھرا دھنیا
کٹی لال مرچ
چاٹ مصالحہ
کالی مرچ
قصوری میتھی
گوشت یا مرغی
بڑی ہری مرچ
ترکیب:
پین میں تیل گرم کریں پھر ٹماٹر اور تمام مصالحہ ڈالیں ٹماٹر گل جائیں اس میں گوشت شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں بڑی ہری مرچ ڈال کر دم پر رکھیں